Print this page

ایران کے صوبہ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 شہید

Rate this item
(0 votes)
ایران کے صوبہ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 شہید

- صوبہ خوزستان کے نائب گورنر ولی اللہ حیاتی  نے بتایا ہے کہ صوبہ خوزستان میں گزشتہ رات کے امریکی میزائل حملوں میں سات افراد شہید اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

انھوں نے بتایا کہ دہشت گرد امریکی فوج نے گزشتہ رات صوبہ خوزستان کے تین علاقوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔

ایران کا صوبہ خوزستان اس سے پہلے بھی  کئی بار امریکی جارحیت کا نشانہ بن چکا ہے۔

Read 122 times