Print this page

ایران کی کوششوں کے بعد لبنان میں ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی قوی امکانات

Rate this item
(0 votes)
ایران کی کوششوں کے بعد لبنان میں ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی قوی امکانات

عرب چینل نے ایران کے ایک اعلی سیاسی و سیکورٹی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے دباؤ کے نتیجے میں لبنان میں آج رات سے ایک ہفتے کے لیے جنگ بندی نافذ ہوجائے گی۔

رپورٹ کے مطابق، یہ جنگ بندی لبنان میں جاری کشیدگی کو کم کرنے اور امن قائم رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔

عرب میڈیا میں ایران کی کوششوں کو اس فیصلے میں کلیدی کردار ادا کرنے کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔

Read 60 times