Print this page

پاکستان کی فوج ملک کے دفاع کے تیار

Rate this item
(0 votes)

پاکستان کی فوج ملک کے دفاع کے تیارپاکستانی فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ فوج ملک کو درپیش کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے, ڈاؤن نیوز سائٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے کمانڈر جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج اپنے ملک کے دفاع کے لئے تیار ہے انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کی فوج اپنے وطن کی حفاظت کے لئے جانفشانی کرنے کو تیار ہے۔

جنرل راحیل شریف نے فوج سے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کونہایت ہی دقت کے ساتھ انجام دیں انھوں نے سخت مشکلات میں فوج کی کوششوں کی قدردانی کی ۔

Read 1398 times