Print this page

یمن میں تعینات ایرانی سفیر کرونا کی وبا کے باعث شہید ہوگئے

Rate this item
(0 votes)
یمن میں تعینات ایرانی سفیر کرونا کی وبا کے باعث شہید ہوگئے

 ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں تعینات ایرانی سفیر کرونا کی وبا کے باعث شہید ہوگئے۔

سعید خطیب زادہ نے کہا کہ یمن میں تعینات ایرانی سفیر 'حسن ایرلو' جو مسلط کردہ جنگ کے دوران کیمیائی حملے کے متاثر جانباز تھے ،اپنے مشن میں کورونا کا شکار ہوگئے اور بدقسمتی سے کچھ ممالک کے دیر سے تعاون کی وجہ سے نامساعد حالات میں وطن واپس آیا۔

ہمارے ملک کے اس سفارت کار پر تمام تر طبی اقدامات بروئے کار لانے کے باوجود آج صبح شہادت کے عظیم درجہ پر فائز ہوگئے۔

Read 463 times