Print this page

رہبر معظم کی اجازت سے باقر ذوالقدر ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ منتخب

Rate this item
(0 votes)
رہبر معظم کی اجازت سے باقر ذوالقدر ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ منتخب

 ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر معظم آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی اجازت اور مشورے سے محمد باقر ذوالقدر کو قومی سلامتی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی کو امریکہ اور اسرائیل نے تہران میں فضائی حملہ کرکے گذشتہ دنوں شہید کردیا تھا۔ جس کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔

Read 8 times