Print this page

اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے یمن کے سفیر سے ملاقات

Rate this item
(0 votes)
اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے یمن کے سفیر سے ملاقات

 اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق کہ میجر جنرل محسن رضائی اور یمن کے سفیر ابراہیم الدیلمی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں یمن کی تازہ ترین صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا۔

 میجر جنرل محسن رضائی نے فلسطین کی حمایت میں یمن کے کردار اور اسرائیل کے خلاف چالیس روزہ جنگوں کے دوران مزاحمت اور غزہ کے دفاع میں یمن کی جدوجہد کو سراہا۔

ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے تہران میں حال ہی میں منعقد ہونے والے چار فریقی اجلاس کے بارے میں کہا کہ اس اجلاس کا مقصد پورے خطے میں علاقائی توانائیوں پر مبنی سلامتی کے انتظامات کو فروغ دینا، غیر ملکی افواج کا انخلا اور خطے کے ممالک کے داخلی امور میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت ختم کرنا ہے۔

یمن کے سفیر ابراہیم الدیلمی نے بھی اس ملاقات میں میجر جنرل محسن رضائی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف پر اظہارِ تشکر کیا۔

Read 8 times