امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ (394)
روس میں ایرانی سفیر: میناب کے بچوں کی شہادت انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی رسوائی کا ثبوت
November 21, 2026103
کاظم جلالی نے جمعہ کے روز ایکس ایک پوسٹ میں لکھا: عالمی یوم اطفال پر، میناب اسکول کی خالی نشستیں،…
ایران کے خلاف جنگ پر شدید اختلافات؛امریکی حکومت کی چھٹی کا خدشہ
November 21, 2026105
مہر خبررساں ایجنسی نے روئٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی کانگریس ایک بار پھر حکومت کی بندش روکنے…
دشمن کے پاس شکست تسلیم کرنے اور خطے سے نکلنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، جنرل وحیدی کی اہم گفتگو
November 21, 2026101
سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے ’’کانگریسِ پیشگامانِ رہائی‘‘ کے بسیجی طلبہ کے اجتماع…
ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر ڈرون حملہ
November 19, 2026527
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران کی فوج نے کویت میں امریکی فوجی اڈے علی السالم…
آبنائے ہرمز کی نگرانی اور کنٹرول ایرانی مسلح افواج کے ہاتھ میں ہے؛ ترجمان ایرانی فوج
November 19, 2026525
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے کہا کہ اس وقت دشمن کو ایران کی سرحدوں کے…
آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر حملہ
November 19, 2026397
برطانیہ کی بحری تجارت کی تنظیم نے آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکرپر نامعلوم پروجیکٹائل لگنے کی خبر دی ہے۔…
آبنائے ہرمز کے آسمان پر امریکی لوکاس ڈرون تباہ
November 18, 2026602
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے کچھ گھنٹے قبل آبنائے ہرمز کے آسمان میں ایک اور امریکی لوکاس ڈرون کو…
قومی عزم ہی جنگ کے انجام کا فیصلہ کرتا ہے، جنرل عبداللہی
November 18, 2026593
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف اور حضرت خاتم الانبیاءؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے…
آلودہ بم کا دعویٰ ایران پر جارحیت کا جواز پیدا کرنے کی سازش ہے، بقائی
November 18, 2026593
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف امریکی۔صہیونی میڈیا کی فضا سازی اور…
خون کے سودا گر جنگ ایران کے مخالفین کو شرمندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف
November 16, 2026765
ایران کی قومی اسمبلی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران پر الزام تراشی کے لیے فالس…
ایران نے خطے میں طاقت کا توازن عوام کے حق میں تبدیل کر دیا ہے
November 13, 20261028
حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی فرد نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یومِ شہادت کے موقع پر نماز جمعہ…
آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر: ایران دشمن کو دردناک ضربیں لگانے کے لیے زیادہ تیار ہے
November 13, 20261033
پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل مصطفی ایزدی نے المیادین ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا: ایران…
ایران کے خلاف جنگ اور اسرائیل سے عوامی ناراضی ری پبلکنز کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئی
November 11, 20261153
مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس کے پروگرام ’’60 منٹس‘‘ کو انٹرویو…
خطے اور خطے سے ماوراء ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، جنرل سید مجید موسوی
November 11, 20261154
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی نے میجر جنرل عبداللہی کی موجودگی میں اس…
ایران کے نئے حیرت انگیز میزائل دشمن کو مبہوت کردیں گے
November 11, 20261118
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے…
ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
November 11, 20261121
محسن رضائی نے المیادین ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے ابتدائی جواب ایران…
جنگ شروع کریں گے تو تباہ کن جواب ملے گا، جنرل محسن رضائی کا امریکہ کو انتباہ
November 08, 20261318
میجر جنرل محسن رضائی نے ایک بیان میں امریکی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن میں یہ…
ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی
November 05, 20261352
اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا: "ایران کی…
آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرنے کے بعد دو ٹینکروں اور ایک ٹگ بوٹ پر آگ لگ گئی
November 05, 20261365
- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جاری کردہ اعلان نمبر 21 میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات دو الگ…
عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام: امریکا کا فوجی ہارڈ پاور اور بین الاقوامی سافٹ پاور ناقابل واپسی زوال سے دوچار ہو چکا ہے
November 05, 20261354
رہبر انقلاب اسلامی سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے…








































![جناب خدیجہ کبری[س] کی سیرت](/ur/media/k2/items/cache/ef2cbc28bb74bd18fb9aaefb55569150_XS.jpg)
