جامع مسجد قم، ایران کی قدیم ترین مسجد

Rate this item
(0 votes)
جامع مسجد قم، ایران کی قدیم ترین مسجد
جامع مسجد قم 6000 مربع میڑ پر واقع تیسری صدی ہجری کی یادگار مسجد ہے۔ اس مسجد کے گنبد اور دیواروں کی ساخت میں لوہے کا استعمال نہیں ہوا ہے تاہم صدیوں بعد بھی اس مسجد کو مضبوط تصور کیا جاتا ہے۔
 

 
 
Read 513 times