بیروت؛ قصر«یونیسکو» میں قرآنی نمائش

Rate this item
(0 votes)
بیروت؛ قصر«یونیسکو» میں قرآنی نمائش

خبررساں ادارے النشرة کے مطابق قرآنی خطی نمایش«صحف» کے عنوان سے پیر کے دن سے شروع ہوگی

 قرآنی نمایش میں خطی نسخوں کےعلاوہ چھاپ شدہ نایاب اور تاریخی نسخے شامل ہوں گے جبکہ نمایش میں عام لوگوں کو مفت میں داخلے کی اجازت دی گیی ہے

لبنان میں علما کونسل شیخ عبدالامیر نمایش میں بعنوان مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔/

 

Read 1197 times