تہران میں سپاہ اسلام کے عظیم الشان کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ

Rate this item
(0 votes)
تہران میں سپاہ اسلام کے عظیم الشان کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ
  • دنیائے اسلام کے عظيم اسلامی کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کا پیکر پاک تشییع کے لئے تہران پہنچ گيا ہے آج تہران میں اسلام کے عظیم سردار اور کمانڈر کو الوداع کرنے کے لئےکئی ملین افراد حاضر ہوئےہیں۔ ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی موجود ہیں، فلسطینی تنظیم حماس کے سابق وزیر اعظم اور خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی تہران کے عظیم اجتماع سے خطاب کیا ہے۔

 
Read 1622 times