ایران کا افغانستان میں سالنگ کی سرنگ کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار

Rate this item
(0 votes)
ایران کا افغانستان میں سالنگ کی سرنگ کے واقعے پر ہمدردی کا اظہار

ناصر کنعانی نے پیر کے روز افغان قوم کے ساتھ سالنگ کی سرنگ میں حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس واقعے کی نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندان کو اپنی تعزيت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

Read 270 times