سری لنکا کے بعض تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی

Rate this item
(0 votes)

سری لنکا کے مغربی صوبہ میں مسلمانوں کی انجمن کے ممبر مجیب رحمان نے کہا کہ سری لنکا کے مختلف علاقوں میں بعض تعلیمی اداروں میں باحجاب طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں چند روز قبل ایک سکول میں منعقدہ طلباء کے ایک جشن میں باپردہ طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

Read 1595 times