مکہ مسجد – حيدرآباد هندوستان

Rate this item
(0 votes)

مکہ مسجد – حيدرآباد هندوستان

مکہ مسجد : Makkah Masjid - మక్కా మసీదు- بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کا دارالحکومت شہرحیدرآباد، دکن کی ایک عظیم مسجد ہے۔

مکہ مسجد – حيدرآباد هندوستان

یہ مسجد پرانے شہر میں واقعہ ہے۔ اس کے اطراف و اکناف چار مینارچومحلہ پیلس، لاڈ بازار وغیرہ ہیں۔

مکہ مسجد – حيدرآباد هندوستان

اس مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی اینٹوں کو شہر مکہ سے منگوائی گئی مٹی سے بنایا گیا ہے۔

مکہ مسجد – حيدرآباد هندوستان

اس مسجد کی تعمیر چھٹویں قطب شاہی سلطان سلطان محمد قطب شاہ نے تعمیر کروایا۔ اس کے تین آرچ ایک ہی پتھر سے تراشے گئے ہیں۔ اس کی تعمیر میں 8000 کاریگروں نے کام کیا۔

مکہ مسجد – حيدرآباد هندوستان

مکہ مسجد ۔ 19ویں صدی کے اواخر میں

Read 5229 times