اسرائیل ہر سال سات سو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرتا ہے۔ ادارہ یونیسف

Rate this item
(0 votes)

اسرائیل ہر سال سات سو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرتا ہے۔ ادارہ یونیسفبچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ہر سال 700 فلسطینی بچوں کو گرفتار کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حکومت اسرائیل ہر سال 12 سے 17 سال کی عمر کے فلسطینی بچوں کو گرفتار کرتی ہے۔ اس رپورٹ میں ادارہ یونیسف نے گرفتار کئے جانے والے بچوں پر صہیونیوں کے مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اسرائیلی فوجیوں پر پتھراو کرنے کے الزام میں ان بچوں کو گرفتار کیا جاتا ہے اور گرفتاری کے بعد ان کو زودوکوب کیا جاتا ہے۔

Read 1724 times