اخوان المسلمین ٹوٹ پھوٹ کا شکار

Rate this item
(0 votes)

اخوان المسلمین ٹوٹ پھوٹ کا شکارمصر میں اخوان المسلمین ٹوٹ پھوٹ کا شکارہو گئی ہے اوراس جماعت کے 500 کارکنوں نے جماعت سےعلیحدہ ہونے کااعلان کرتے ہوئے جماعت میں اصلاحات کا مطالبہ کیاہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق اخوان المسلمین سے علیحدہ ہونے والے کارکنوں اورنئی تشکیل شدہ پارٹی کے رہنما احمد یحیی نے اخوان تشدد کے بغیر جماعت تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ اخوان المسلمین کے بعض رہنماؤں کے کردار اورپالیسی کی وجہ سے اس جماعت کی 80 سالہ کارکردگی متاثر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ مصر میں صدر مرسی کی حکومت کو برطرف کرنے اور بڑے پیمانے پر اخوان المسلمین کے رہنماؤں کی گرفتاری کےبعد اخوان المسلمین ٹوٹ پھوٹ کا شکارہو گئی ہے۔

Read 1840 times