رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء بہشت زہرا (س) پر حاضری

Rate this item
(0 votes)

رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء بہشت زہرا (س) پر حاضری

رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء بہشت زہرا (س) پر حاضری

۲۰۱۴/۰۲/۰۱-عشرہ فجر کے آغاز اور حضرت امام خمینی (رہ) کی تاریخی وطن واپسی کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای رہبر کبیراور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پرحاضرہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فاتحہ خوانی کے بعد انقلاب اسلامی کے بانی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا ۔

رہبر معظم کی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء بہشت زہرا (س) پر حاضری

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداءبہشت زہرا (س) میں دفن شہیدوں اورشہداء ہفت تیر کے مزار پر بھی حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

Read 1537 times