اسرائیل کی حمایت میں منعقدہ پروگرام درھم برھم

Rate this item
(0 votes)
اسرائیل کی حمایت میں منعقدہ پروگرام درھم برھم

امریکی طلبا نے اسرائیل کے حمایت میں ہونے والے پروگرام کو رکوا دیا۔

خبروں کے مطابق اروین سٹی میں واقع کیلفورنیا یونیورسٹی کے طلبا نے اسرائیل کی حمایت میں ہونے والے پروگرام کو منعقد نہیں ہونےدیا جس میں بعض صیہونی فوجی شریک تھے۔طلبانے اس موقع پر اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور اسے ایک نسل پرست حکومت قرار دیا۔پولیس نے احتجاجی طلبا کو منتشر کردیا۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے طلبا اس سے پہلے بھی کئی بار اسرائیل کی حمایت میں ہونے والے اجتماعات کو نہیں ہونے دیا - امریکہ اوریورپ میں شہری حقوق اور طلبا تنظیموں کے کارکنوں کی اکثریت فلسطین کی حامی ہے۔یورپ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھی ان دنوں شدت اختیار کرگئی ہے۔

 

Read 1613 times