کوئٹہ ؛اسلام شناسی اور معارف اسلامی کے موضوعات پر کتاب خوانی مقابلے کی تقریب

Rate this item
(0 votes)
کوئٹہ ؛اسلام شناسی اور معارف اسلامی کے موضوعات پر کتاب خوانی مقابلے کی تقریب

رمضان المبارک میں ہونے والے مقابلہ کتب خوانی کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جسمیں مقامی علما کے علاوہ طلبا و طالبات کی بڑی تعداد شریک تھی۔

میجرنادرآڈیٹوریم میں ہونے والی تقریب سے خطاب میں علما نے نسل جوان کی تربیت کو اہم قرار دیتے ہوئے کتابخوانی کو اس حوالے سے مفید اقدام قرار دیا اور منتظرین گروپ کی کاوشوں کو سراہا

تقریب میں اول تا چہارم آنے والے طلبا و طالبات کو نقد اور دیگر قیمتی انعامات دیے گیے ۔

قابل ذکرہ ہے کہ ہر سال رمضان المبارک میں جوانوں کے لیے عقاید و اسلام شناسی کلاسز کا اہتمام کیا جاتا ہے جسکے آخر میں کتب خوانی کا مقابلہ بھی کرایا جاتا ہے۔

 

Read 1348 times