اقوام متحدہ شام میں جارحیت پر خاموش اور بے بس ہے، علامہ مجاہدعبدالرسول

Rate this item
(0 votes)
اقوام متحدہ شام میں جارحیت پر خاموش اور بے بس ہے، علامہ مجاہدعبدالرسول

سنی تحریک کے زیر اہتمام لاری اڈا بادامی باغ میں نظام مصطفی(ص) کنونشن منعقد ہوا، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈویژنل صدر علامہ مجاہد عبدالرسول خان نے کہا کہ ہماری منزل نظام مصطفی کا نفاذ ہے جس کیلئے پُرامن اور آئینی جدوجہد جاری رکھیں گے، شام میں عوام پہلے ہی حملوں سے پریشان حال تھے کہ اب امریکہ نے بھی شام میں دھاوا بول دیا ہے، ہر لحاظ سے شام کو کمزور کیا جا رہا ہے، شام کے متاثرہ علاقوں میں غذائی اور اور ادویات کی قلت ہے، اقوام متحدہ شام میں جارحیت پر خاموش اور بے بس ہے، او آئی سی اور مسلم ممالک نے ہوش کے ناخن نہیں لئے تو آج شام بربریت کا نشانہ ہے تو کل کسی اور کا بھی نمبر آ سکتا ہے ۔

Read 1317 times