انقلاب اسلامی نے ایرانی ساخت کی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لے لی

Rate this item
(0 votes)
انقلاب اسلامی نے ایرانی ساخت کی کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لے لی

رہبر انقلاب اسلامی نے 23 جولائی بروز جمعہ ایرانی کورونا کی ویکسین کی دوسری ڈوز لگوا کر ساری غلط فہمیوں پر لگام لگا دی۔ انقلاب اسلامی کے دشمنوں نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کے خلاف جم کر پروپیگینڈے کئے اور عوام کو اس سے دور رہنے اور نہ لگوانے کا صلاح و مشورہ تک دے ڈالا لیکن رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اپنے اقدام سے دشمنوں کی ساری سازشوں پر پانی پھیر دیا۔

Read 547 times