ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Rate this item
(0 votes)
ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

 ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے افغانستان کے دارالحکومت  کابل کے ایئر پورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں بچوں اور عورتوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوگئے ۔ اس حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔

Read 624 times