ایران کی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Rate this item
(0 votes)
ایران کی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک بیان میں بلوچستان پاکستان میں امیر جماعت اسلامی مولانا سراج الحق کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے اپنے مذمتی میں پاکستان کی ممتاز شخصیت سینیٹر سراج الحق کو نقصان پہنچانے میں دہشت گردوں کے عزائم پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔

Read 298 times