قرآن عجیب مگر هدایت کرنے والی کتاب

Rate this item
(0 votes)
قرآن عجیب مگر هدایت کرنے والی کتاب

یکنا نیوز- سوره جن میں ایسی آیات ہیں کہ جن جب قرآن سنتے ہیں اور کہتے  ہیں: « قُلْ أُوحِىَ إِلىَ‏ أَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الجْنّ‏ فَقَالُواْ إِنَّا سمَعْنَا قُرْءَانًا عجَبًا يهَدِى إِلىَ الرُّشْدِ فَامَنَّا بِهِ  وَ لَن نُّشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا؛ ای پیغمبر کہو: مجھ پر وحی اتری ہے کہ کچھ جنوں نے میری باتیں سن لی ہیں اور پھر کہا کہ ہم نے عجبیب قرآن سنے جو راہ راست کی طرف ہدایت کرتا ہے، ہم اس پر ایمان لاتے ہیں اور کسی کو خدا کا شریک نہیں دیکھتے ہیں‏».(جن:1-2)

پيغمبر (ص) جب مكه سے بازار" عكاظ" جو" طائف" میں ہے کی طرف آتے ہیں تاکہ لوگوں کو اسلام کی طرف دعوت دیں، مگر کوئی انکی بات نہیں سنتے اور وہ واپس آتے ہیں  اور وادی جن میں پہنچتے ہیں، رات وہی ٹھرتے ہیں اور قرآن کی تلاوت کرتے ہیں، جنوں کے ایک گروپ نے انکی تلاوت سنی اور ایمان لائے اور اپنی قوم کی طرف تبلیغ کے لیے چلے گیے۔

 

جن کا تعارف

جن یا جنات خلقت کے لحاظ سے انسان سے قریب ترین مخلوق ہے جو انسانوں کی طرح اختیار اور فھم، ذمہ داری اور عقل کے مالک ہے، وہ انسانوں کی طرح مومن اور کافر ہے اور رسول گرامی جنوں پر بھی رسول ہے، جن میں مرد و خواتین ہیں اور وہ بچے پیدا کرتے ہیں، انکی عمریں انسانوں سے زیادہ ہیں تاہم وہ بھی پیدایش اور موت و محدود زندگی کے مالک ہیں۔ وہ انسانوں سے قبل پیدا ہوا ہے اور آگ سے بنا ہے وہ دکھائی نہ دینے والی مخلوق ہے۔

 

قرآن کا عجیب ہونا: اس وجہ سے عجیب ہے کہ انداز اور اسٹائل منفرد ہے اور بہت متاثر کرنے والی کتاب ہے اور لانے والی ذات بھی کسی سے پڑھے نہیں۔

کلام ظاہر ہے اور باطن عجیب اور لوگ اعتراف کرتے ہیں کہ قرآن ایک معجزہ ہے۔

تمام تعجب کرانے والی چیزیں عادی ہوجاتی ہیں تاہم قرآن عجیب کتاب ہے  جو ابدی  ہے، مثال کے طور پر مشرکین سے کہا جاتا ہے «اگر ملاسکتے ہو تو ایک ہی سورہ قرآن کی طرح لے آ...... اگر سچ کہتے ہوں»(یونس:38).

وہ لوگ نہ کرسکے اور 1400 سال ہوچکا ہے اب تک کوئی اس چیلنج کو پورا نہ کرسکے ہیں اور اسی لیے حضرت على عليه السلام نهج‏البلاغه مین فرماتے ہیں:

«لا تفنى عجائبه ؛ عجایب قرآن فن ہونے والے نہیں »

هدایت کرنے والا قرآن:  قرآن  میں ہدایت کرنے والی آیات ہیں اور سورہ جن کی آیت 2 میں "رش"  کی اصطلاح استعمال ہوئی ہے۔

اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کی کوئی ایکسپائری نہیں اور یہ دائمی ہے اور اسکی ہدایت صرف انسانوں کے واسطی نہیں بلکہ جنوں کے لیے بھی ہے جیسے مذکور آیت میں ہم پڑھتے ہیں ۔/

 
 
Read 250 times