ملایشیاء ؛ کریسٹل مسجد

Rate this item
(1 Vote)

ملیشیاء  کے شہر ترنگانو Terengganu کے جزیرہ وان میں میں واقع مسجد کریسٹل ملک کی اہم مساجد میں شمار کی جاتی ہے

 مسجد کی بیرونی سجاوٹ اور خوبصورتی ہر کی توجہ اپنی جانب کھینچتی ہے اور کریسٹل و اسٹیل سے بنی دیواریں مسجد کی کشش میں اضافہ کرتی ہیں۔

 

Read 4151 times