دبئی میں یوکرائنی اینٹی ڈرون سسٹم ڈپو تباہ: ترجمان خاتم الانبیا سینٹرل وار ہیڈ کوارٹر

Rate this item
(0 votes)
دبئی میں یوکرائنی اینٹی ڈرون سسٹم ڈپو تباہ: ترجمان خاتم الانبیا سینٹرل وار ہیڈ کوارٹر

لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری  اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ دبئی میں امریکی کمانڈروں اور فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا جس میں دشمن کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہ مذکورہ امریکی اڈے پر حملے کے وقت یوکرین کا ایک اینٹی ڈرون سسٹم کی ایک کھیپ  اور 21 یوکرینی بھی وہاں موجود تھے۔

 ان کا کہنا تھا مذکورہ امریکی فوجی اڈے میں موجود یوکرینی فوجیوں کے انجام کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے، جو غالباً مارے گئے ہیں۔

Read 69 times