علاقائی ممالک دشمن کو اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہ دیں: صدر ایران

Rate this item
(0 votes)
علاقائی ممالک دشمن کو اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہ دیں: صدر ایران

سوشل میڈیا ہنڈل ایکس پر صدر ایران کے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہم نے بارہا اعلان کیا ہے کہ ایران پیشگی حملے نہیں کرے گا، لیکن اپنے  انفراسٹرکچر اور اقتصادی مراکز پر دشمن کے حملوں کا ترکی بہ ترکی جواب دیں گے۔  

انہوں نے علاقے کے ملکوں پر زور دیا کہ اگر آپ ترقی اور سلامتی کے خواہاں تو تو ایران کے دشمنوں کو اپنے ملکوں کی سرزمین جنگ میں استعمال نہ کرنے دیں۔

Read 67 times