Monday, 07 September 2026 07:43

ایران میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملے کے آثار

Written by 
Rate this item
(0 votes)
ایران میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملے کے آثار

منگل 1 ستمبر کی شام ایران کے صوبہ ہرمزگان کے علاقے سیریک میں شادی کی تقریب پرامریکا نے وحشیانہ فضائی حملہ کرکے، 72 افراد کو خاک وخون میں غلطاں کرکے شادی کے جشن کو سوگ میں تبدیل کردیا۔ امریکا کے اس وحشیانہ حملے میں 4 بے گناہ شہید اور 68 زخمی ہوگئے جن میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی تھی۔

 
7 ستمبر، 2026، 9:57 AM
 
 
 
Read 2 times Last modified on Monday, 07 September 2026 07:48