شیعہ سنی مذاہب کے پیرو، سامراج کے خلاف متحد ہیں

Rate this item
(0 votes)
شیعہ سنی مذاہب کے پیرو، سامراج کے خلاف متحد ہیں

رپورٹ کے مطابق ایران کے بزرگ مرجع تقلید آيت اللہ نووری ہمدانی نے کہا کہ آج شیعہ و سنی کا مسئلہ درپیش نہيں ہے اور عالمی صیہونیزم اور سامراج کے سامنے ہم سبھی ایک صف میں کھڑے ہوئے ہیں۔
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ آج ایران کی طاقت اور امن وامان حریت پسندوں اور تمام مسلمانوں کے لئے نمونہ عمل ہے۔
آيت اللہ نوری ہمدانی نے مزید کہا کہ سنی شیعہ آپس میں بھائی اور اس دشمن کے سامنے متحد ہیں جوکمین لگائے بیٹھا ہے اوراللہ تعالی کے لطف وکرم سے رہبرانقلاب اسلامی کے افکار و نظریات کے نتیجے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت واقتدار اپنے عروج پر ہے.

 

Read 1558 times