سید حسن نصراللہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات

Rate this item
(0 votes)
سید حسن نصراللہ کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ کی ایران کے مجلس شوراء کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی کے ساتھ ان کے دورہ لبنان کے موقع پردارالحکومت بیروت میں اہم ملاقات ہوئی جہاں دونوں سربراہوں کے درمیان خطے میں جاری دہشت گردی کےبحران سمیت بالعموم تمام معاملات کے حوالے سے تفصیلی طورپرتبادلہ خیال ہوا،اس موقع پرحزب اللہ کے سربراہ کا کہناتھا کہ ہم دہشت گردوں کے لئے انشاءاللہ لبنان کی زمین تنگ کرکے رکھ دیں گے۔

Read 1264 times