بھارت ؛ خواتین سیمینار میں حجاب پر تاکید

Rate this item
(0 votes)
بھارت ؛ خواتین سیمینار میں حجاب پر تاکید

" عورتوں کو با صلاحیت بنانے میں حجاب کا کردار" کے موضوع پر شیعہ سنی خواتین اسکالرز نےاظھار خیال کیا

اسلامی مرکزامام علی ابن ابیطالب(ع) میں منعقدہ سیمینار سے مقررین نے حجاب کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حجاب کی وجہ سے عورت کی توانائی اور صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے نہ کہ کمی آتی ہے

اسلامی فاونڈیشن چنائی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نہ صرف شیعه اور سنی  بلکہ تمام انسانیت میں اتحاد ضروری ہے اور ان پروگراموں میں اس مقصد کو مدنظر رکھا جاتا ہے


اس سیمینار کے ہمراہ مذکورہ موضوع پر تصویری نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا تھا.

 

Read 1357 times