برما میں مسلمانوں کی حالت زار

Rate this item
(0 votes)
برما میں مسلمانوں کی حالت زار

روزنامه «ڈیلی صباح» کے مطابق ہیومن رایٹس واچ کے مطابق سیٹلایٹ تصاویر سے واضح ہوتا ہے کہ اعلان شدہ تعداد کے برعکس بڑی تعداد میں مسلمانوں کے گھروں کو نابود کیا گیا ہے

حقوق انسانی کی تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایک شفاف کمیٹی کے زریعے تحقیقات کیا جائے۔

قابل ذکر ہے کہ برما میں نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مسلمانوں پر تشدد کا نیا لہر شرع کیا گیا ہے

برما میں مسلمان اپنے ہی ملک میں بنیادی حقوق اور شہریت سے محروم کیا گیا ہے اور ہزاروں افراد کے قتل عام کے علاوہ لاکھوں لوگ دربدر آوارگی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگیے ہیں ۔

 

 

Read 1510 times