بوسٹن ؛ مسلمانوں کی حمایت میں انسانی زنجیر کی تشکیل

Rate this item
(0 votes)
بوسٹن ؛ مسلمانوں کی حمایت میں انسانی زنجیر کی تشکیل

 

اطلاع رساں ادارے «BUNS» کے مطابق بدترین موسم اور برف باری کے باوجود بوسٹون میں عوامی مظاہرہ منعقد کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں نیویارک کے عوام نے اپنے ہم وطن مسلمان شہریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظھار کیا۔

 

اس مظاہرے کا مقصد ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت اور مسلمانوں سے وحدت کا مظاہرہ کرنا بتایا جاتا ہے

مظاہرے کی خوبصورت بات یہ تھی کہ نماز ظھر کے وقت عوام نے مسلمان نمازگزاروں کے گرد حلقہ بنا کر ان سے محبت کا اظھار کیا اور اس موقع پر انکے ہاتھوں پلے کارڑز پر یہ جملہ درج تھا «ہم آپکا خیال رکھیں گے»۔

 

مظاہرے کے اختتام پر تمام شرکاء کو مسجد کے اندر آنے کی دعوت دی گئی اور انکی چائے اور سویٹ وغیرہ سے خاطر مدارات بھی کی گئی۔

 

Read 1611 times