ھندوستان؛ ولادت امام علی(ع) کی مناسبت سے قرآنی محافل

Rate this item
(0 votes)
ھندوستان؛ ولادت امام علی(ع) کی مناسبت سے قرآنی محافل

خبررساں ویب سایٹ «imamhussain.org» کے مطابق ھندوستان مین سالانہ «امیرالمؤمنین(ع)» ثقافتی فیسٹیول کے ہمراہ قرآنی محفل منعقد ہوگی.

مذکورہ فیسٹیول ہر سال ۱۳ رجب یوم ولادت حضرت علی(ع) کی مناسبت سے انڈیا میں منعقد کیا جاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امیرالمؤمنین(ع) فیسٹیول ہندوستان میں روضہ حضرت عباس(ع) اور دیگر مقدس زیارات کے تعاون سے منعقد ہوتا ہے.

روضہ امام حسین کے نمایندے «شیخ علی الفتلاوی» کا فیسٹیول کے حوالے سے کہنا تھا: کتب نمایش،قرآنی محفلیں ، مساجد کا دورہ اور یتیم خانوں کی سرپرستی کے علاوہ مختلف کویز مقابلے اس فیسٹیول میں شامل ہیں ۔

 

Read 1551 times