انڈونیشیاء؛مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ

Rate this item
(0 votes)
انڈونیشیاء؛مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ

خبر رساں ادارے «Tempo» کے مطابق علما کی سربراہی میں مظاہرین نے مسجدالاقصی سے حمایت کا اعلان کیا

مظاہرین نے مسجدالاقصی کے محاصرے اور اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی اور واضح کیا کہ قبلہ اول پر یہودی اجارہ داری سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے احاساسات مجروح ہوں گے۔

 

مظاہرے انڈونیشیاء کے مختلف شہروں جیسے جکارتہ، سولو ، تاسیکمالایا اور بانڈونگ میں کیے گیے

قابل ذکر ہے کہ قدس شریف کے حالات کے پیش نظر آج سلامتی کونسل کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

 

مذکورہ اجلاس فرانس، سوئیڈن اور مصر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جسمیں قدس شریف میں کشیدہ حالات کا جایزہ لیا جائے گا۔

 

Read 1421 times