صھیونی عدالتی حکم پر؛ مسجدالاقصی میں فلسطینی بچوں کے کھیلنے کودنے پر پابندی عائد

Rate this item
(0 votes)
صھیونی عدالتی حکم پر؛ مسجدالاقصی میں فلسطینی بچوں کے کھیلنے کودنے پر پابندی عائد


 

آبادی کار یہودیوں کی شکایت پر مسجد الاقصی میں فلسطینی بچوں کے داخلے پر پابندی عاید کردی گیی ہے.

 

یہودی تنظیم نے درخواست کی تھی کہ فلسطینی بچوں کو کھیلنے کودنے سے روکا جائے اور خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے۔

 

تنظیم کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ مقدس مقام کے اندر کھیلنا ناجایز ہے اور خلاف ورزی پر سات سال کی سزا ہوسکتی ہے

 

Read 1329 times