امریکی عیسایی مرکز «لاکراس» میں اسلام شناسی کی نشست

Rate this item
(0 votes)
امریکی عیسایی مرکز «لاکراس» میں اسلام شناسی کی نشست

خبررساں ادارے WKBT؛ لاکراس مسیحی مرکز میں «میرا مسلمان ھمسایہ» کے عنوان سے چار ہفتوں پر مشتمل نشست منعقد ہورہی ہے

ان نشستوں میں مسلمانوں کے علاوہ مختلف مذاہب کے پیروکاروں کو دعوت دی گیی ہے ۔

مرکز کے ممبروینس هاٹ، کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر امن و محبت کے لیے ایکدوسرے کی شناخت لازم ہے ۔

انکا کہنا تھا : آج دنیا کی نصف آبادی مسلمان اور عیسائی مذہب پر مشتمل ہے اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ دنیا میں پایدار امن قایم ہو تو تو ایکدوسرے سے ہم آہنگی اور دوستی نہایت اہم ہے۔

 

Read 1440 times