کلمہ گومسلمان کو کافرکہنے والا جہنمی

Rate this item
(0 votes)
کلمہ گومسلمان کو کافرکہنے والا جہنمی

جمعیت علماء پاکستان (نیازی) کے زیراہتمام پیر معصوم حسین نقوی کی زیر صدارت دوسری انٹرنیشنل حسینی کانفرنس بعنوان "تکفیریت اور پاکستان کو درپیش چیلنجز" سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے واضح کیا ہے کہ کسی کلمہ گو مسلمان کو کافر کہنے والا خود جہنمی ہے، تکفیری سوچ اور خارجیت نے اسلام کو شدید نقصان پہنچایا ہے، اس کے مقابلے کیلئے اتحاد امت کیلئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے

علمای اہلسنت کا کہنا تھا کہ عقیدہ توحید، ختم نبوت اور محبت اہلبیت پر کسی فرقے کی اجارہ داری نہیں، یہ تمام مکاتب فکر کی میراث ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان میں مسلمان کی تعریف کرکے مسئلے کو حل کر دیا گیا ہے، جس پر سنی، شیعہ، دیوبندی اور اہلحدیث سب کا اتفاق ہے اورکسی کو کافر، مشرک، ملحد یا مرتد کہنا ازخود کفر ہے۔

 

Read 1494 times