امام خمینی (رہ) کے ہاتھ میں سامراج کی نبض تھی !

Rate this item
(0 votes)
امام خمینی (رہ) کے ہاتھ میں سامراج کی نبض تھی !

تقریبا چالیس سال پہلے امام خمینی (رح) نے امریکا کو بے نقاب کرکے عالم اسلام کو بتادیا کہ یہ ایک بڑا شیطان ہے۔ آج امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قرار دیا جانا اسکے شیطان ہونے کا ایک اور ثبوت ہے، سلام ہو روح اللہ کی بصیرت پر !!!

فرمان امام خمینی رح :
"اہم ترین تکلیف دہ مسئلہ جس کا زیر اثر ممالک  کی غیر اسلامی اور اسلامی ملتوں اور قوموں کو سامنا ہے وہ امریکا ہے۔ امریکا دنیا کے محروم اور مستضعف لوگوں کا دشمن ہے۔ امریکا دنیا پر سیاسی و اقتصادی و ثقافتی و عسکری حیثیت سے اپنا قبضہ جمانے کے لئے کسی بهی قسم کا جرم کرنے سے پرہیز نہیں کرتا۔"
(صحیفہ امام، ج۱۳، ص ۲۱۳)

 

Read 1431 times