لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں سخت کشیدگی

Rate this item
(0 votes)
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں سخت کشیدگی

پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی اور ہندوستانی فورسز کے مابین وقفے وقفے سے فائرنگ ہو رہی جس میں اب تک دونوں جانب سے کئی افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔  ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔

Read 1265 times