ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاک

Rate this item
(0 votes)
ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاک

ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ٹرین کا یہ حادثہ ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں اس وقت پیش آیا جب راون دہن کے دوران جلتے پتلے کے سبب لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی اور دوسری طرف سے ڈی ایم یو ٹرین آ رہی تھی۔ ٹرین سے کچلنے کا یہ واقعہ چوڑا بازار کے پاس پیش آیا۔

ابھی تک کی اطلاع کے مطابق پچاس سے زائدافراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بعض لوگوں نے دو سو افراد کے مرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حادثے کے بعد موقع پر پولیس پہنچ گئی اور لوگوں کو ہٹانا شروع کر دیا۔

ایک اور رپورٹ کے مطابق تحقیقات کا عمل شروع کر د

 

Read 1520 times