پاکستانی وزیر اعظم کی ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

Rate this item
(0 votes)
پاکستانی وزیر اعظم کی ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے پر بھی تاکید کی ہے۔

«عمران خان» به «رئیسی» تبریک گفت

Read 452 times