تہران میں ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

Rate this item
(0 votes)
تہران میں ہندوستانی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

 ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیم جیشنکر  تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے اور اس ملاقات میں وہ  ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی کا تہنیتی پیغام ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پیش کریں گے۔

Read 467 times