ایرانی بحری کشتی سہند روسی بندرگاہ "سینٹ پیٹرزبرگ" پہنچ گئی

Rate this item
(0 votes)
ایرانی بحری کشتی سہند روسی بندرگاہ "سینٹ پیٹرزبرگ" پہنچ گئی

 اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جنگی کشتی سہند روس کی بندگاہ "سینٹ پیٹرزبرگ" پہنچ گئی ہے، جہاں وہ روس میں منعقد ہونے والی بحری پریڈ میں شرکت کرےگی۔

۔ یہ پریڈ روسی بحریہ کی تشکیل کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی جارہی ہے۔ ایران کی دوسری بحری کشتی مکران  پریڈ کی جگہ سے 25 میل کی دوری پر مستقر رہےگی۔ کیونکہ پریڈ کی جگہ پانی کی گہرائی کم ہے۔

Read 531 times