پاکستان کا گائیڈڈ میزائل " فتح ون" کا کامیاب تجربہ

Rate this item
(0 votes)
پاکستان کا گائیڈڈ میزائل " فتح ون" کا کامیاب تجربہ

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان نے گائیڈڈ میزائل " فتح ون "  کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق فتح ون پاک فوج کو دشمن کے علاقے میں دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کے قابل بنائے گا۔

Read 468 times