ایرانی سپریم لیڈر نے "کوو ایران برکت" ویکسین کی تیسری خوراک حاصل کیا

Rate this item
(0 votes)
ایرانی سپریم لیڈر نے "کوو ایران برکت" ویکسین کی تیسری خوراک حاصل کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کورونا ویکسین برکت کا تیسرا انجیکشن بھی لگوالیا ہے۔

ایران کے سابق وزیر صحت ڈاکٹر مرندی نے عوام کو ویکسین لگوانے دعوت دیتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کووایران برکت کا تیسرا ڈوز بھی لگوا لیا ہے لہذا عوام کو بھی کورونا ویکسین کا تیسرا ڈوز جلد از جلد لگوانا چاہیے

Read 422 times