مناسک حج کے بعد اسلامی ممالک سرابراہوں کی مسجدالنبی حاضری

Rate this item
(0 votes)
مناسک حج کے بعد اسلامی ممالک سرابراہوں کی مسجدالنبی حاضری

 خبررساں ادارے الریاض کے مطابق پاکستان کے صدر عارف علوی، نے ہفتے کی شام مسجدالنبی میں حاضری دی اور روضہ رسول اسلام کے پاس دعا کے بعد نماز ادا کی۔

مسجدالنبی کے بعض اعلی حکام اور سیکورٹی اہلکار بھی اس موقع پر انکے ساتھ موجود تھے۔

 

صدر مملکت نے مناسک حج کی سعادت کے بعد مکه مکرمه سے مدینہ کا رخ کیا جہاں رسول اکرم(ص) کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔

 

بنگلہ دیش کے صدر محمد شهاب‌الدین، نے بھی مکہ میں مناسک حج کے بعد مدینه منورهمیں زیارت مسجدالنبی کی سعادت حاصل کی ہے۔

 

بنگلہ دیشی صدر نے بھی روضہ رسول اکرم(ص) کے قریب جاکر دعا و مناجات کی اور نفل نماز ادا کی۔/

 

 
 
Read 332 times