فرانس میں اخراجاتِ زندگی میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے کے تیسرے مرحلے کے دوران شہر لیون کے ژان ماسے (Jean-Macé) ٹرام اسٹیشن کی چھت پر اسرائیلی اور امریکی پرچموں کو آگ لگا دی گئی۔
اس دوران مظاہرین نے ’’اسرائیل قاتل ہے‘‘ کے پرزور نعرے بھی لگائے۔




















![جناب خدیجہ کبری[س] کی سیرت](/ur/media/k2/items/cache/ef2cbc28bb74bd18fb9aaefb55569150_XS.jpg)
