چینلوں پر پابندی، امریکہ ایران سے مذاکرات پر آمادہ

Rate this item
(0 votes)

چینلوں پر پابندی، امریکہ ایران سے مذاکرات پر آمادہادھر امریکی حکام اور انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن سیٹیلائيٹ آرگنائزیشن نے ایران کے ساتھ چینلوں کی نشریات پر پابندی کے مسئلے پر ایران کے ساتھ گفتگو کرنے پر آمادگي ظاہر کی ہے۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئي ٹی ایس او نے انٹل سیٹ سے ایرانی چینلوں کی نشریات جاری رکھنے کی سفارش کی تھی۔

قابل ذکرہے انٹل سیٹ نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ کی ھدایت پر اس نے ایرانی چینلوں پر پابندی لگائي ہے۔

واضح رہے یوٹل سیٹ نے بھی صیہونی حکومت اور یورپی یونین کے ایما پر ایرانی چینلوں پرپابندی لگا رکھی ہے۔

Read 1316 times