آج ایک بار پھر سب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ امریکا ایرانی عوام کا دشمن ہے

Rate this item
(0 votes)
آج ایک بار پھر سب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ امریکا ایرانی عوام کا دشمن ہے

تہران کے خطیب جمعہ نے نو دی مطابق انتیس دسمبر کے تاریخی واقعے کی سالگرہ کی مناسبت سے کہا کہ یہ دن اسلام ، قرآن ، اہلبیت اور رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی عوام کے تجدید عہد اور ایرانی عوام کی بیداری اور اتحاد کے اعلان کا دن ہے- انہوں نے کہا کہ سات سال قبل اس دن اسلامی جمہوری نظام کے خلاف سامراجی طاقتوں کی سازشوں اور فتنوں کو ناکام بنا دیا گیا تھا- انہوں نے امریکا کے ذریعے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر سب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ امریکا ایرانی عوام کا دشمن ہے اور اس کے جھوٹے وعدوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

 

Read 1885 times