اہل بیت(ع) وحدت کا محور ہیں

Rate this item
(0 votes)
اہل بیت(ع) وحدت کا محور ہیں

بندر ترکمن میں اہل سنت کے دینی مدرسے کے مدیر عبدالجبار آخوند میرآبی نے شہر گرگان میں اہل بیت(ع) کی مدح میں مشاعرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا آج آپ شعراء کرام اس علاقے میں اتحاد ووحدت کی علامت ہیں۔

انہوں نے کہا آپ اہل بیت(ع) کو محور بناکر وحدت کے موضوع پر اشعار لکھ کر دشمن کے فتنوں کو ناکام بنادیں۔

آخوند میرآبی نے مزید کہا پیغمبر اکرم(ص) آج سے 1400 سال قبل اہل بیت(ع) کو وحدت کے مقناطیس قرار دیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا امام خمینی(رہ) نے لوگوں کی رہنمائی کرکے انہیں گمراہ کن عقائد سے نجات دی۔

انہوں نے کہا دشمن ہمارے درمیان افتراق ایجاد کرنے کی تلاش میں ہے۔

 

Read 1630 times